قَالُوۡا تَاللّٰہِ لَقَدۡ اٰثَرَکَ اللّٰہُ عَلَیۡنَا وَ اِنۡ کُنَّا لَخٰطِئِیۡنَ ﴿۹۱﴾

(91 - یوسف)

Qari:


They said, "By Allah, certainly has Allah preferred you over us, and indeed, we have been sinners."

وہ بولے خدا کی قسم خدا نے تم کو ہم پر فضیلت بخشی ہے اور بےشک ہم خطاکار تھے

[قَالُوْا: کہنے لگے] [تَاللّٰهِ: اللہ کی قسم] [لَقَدْ اٰثَرَكَ: تجھے پسند کیا (فضیلت دی)] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْنَا: ہم پر] [وَاِنْ: اور بیشک] [كُنَّا: ہم تھے] [لَخٰطِــــِٕيْنَ: خطا کار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer