قَالُوۡۤا ءَاِنَّکَ لَاَنۡتَ یُوۡسُفُ ؕ قَالَ اَنَا یُوۡسُفُ وَ ہٰذَاۤ اَخِیۡ ۫ قَدۡ مَنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا ؕ اِنَّہٗ مَنۡ یَّـتَّقِ وَ یَصۡبِرۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۹۰﴾

(90 - یوسف)

Qari:


They said, "Are you indeed Joseph?" He said "I am Joseph, and this is my brother. Allah has certainly favored us. Indeed, he who fears Allah and is patient, then indeed, Allah does not allow to be lost the reward of those who do good."

وہ بولے کیا تم ہی یوسف ہو؟ انہوں نے کہا ہاں میں ہی یوسف ہوں۔ اور (بنیامین کی طرف اشارہ کرکے کہنے لگے) یہ میرا بھائی ہے خدا نے ہم پر بڑا احسان کیا ہے۔ جو شخص خدا سے ڈرتا اور صبر کرتا ہے تو خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا

[قَالُوْٓا: وہ بولے] [ءَاِنَّكَ: کیا تم ہی] [لَاَنْتَ: تم ہی] [يُوْسُفُ: یوسف] [قَالَ: اس نے کہا] [اَنَا يُوْسُفُ: میں یوسف] [وَهٰذَآ: اور یہ] [اَخِيْ: میرا بھائی] [قَدْ مَنَّ: البتہ احسان کیا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلَيْنَا: ہم پر] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [مَنْ يَّتَّقِ: جو ڈرتا ہے] [وَيَصْبِرْ: اور صبر کرتا ہے] [فَاِنَّ اللّٰهَ: تو بیشک اللہ] [لَا يُضِيْعُ: ضائع نہیں کرتا] [اَجْرَ: اجر] [الْمُحْسِنِيْنَ: نیکی کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer