فَکَیۡفَ اِذَا تَوَفَّتۡہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یَضۡرِبُوۡنَ وُجُوۡہَہُمۡ وَ اَدۡبَارَہُمۡ ﴿۲۷﴾

(27 - محمد)

Qari:


Then how [will it be] when the angels take them in death, striking their faces and their backs?

تو اُس وقت (ان کا) کیسا (حال) ہوگا جب فرشتے ان کی جان نکالیں گے اور ان کے مونہوں اور پیٹھوں پر مارتے جائیں گے

[فَكَيْفَ : پس کیسا] [اِذَا تَوَفَّتْهُمُ : جب ان کی روح قبض کریں گے] [الْمَلٰۗىِٕكَةُ : فرشتے] [يَضْرِبُوْنَ : وہ مارتے ہیں] [وُجُوْهَهُمْ : ان کے چہروں] [وَاَدْبَارَهُمْ : اور ان کی پیٹھوں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer