قَالَ لَا تَثۡرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الۡیَوۡمَ ؕ یَغۡفِرُ اللّٰہُ لَکُمۡ ۫ وَ ہُوَ اَرۡحَمُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۹۲﴾

(92 - یوسف)

Qari:


He said, "No blame will there be upon you today. Allah will forgive you; and He is the most merciful of the merciful."

(یوسف نے) کہا کہ آج کے دن سے تم پر کچھ عتاب (وملامت) نہیں ہے۔ خدا تم کو معاف کرے۔ اور وہ بہت رحم کرنے والا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [لَا تَثْرِيْبَ: ملامت] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [الْيَوْمَ: آج] [يَغْفِرُ: بخشے] [اللّٰهُ: اللہ] [لَكُمْ: تم کو] [وَهُوَ: اور وہ] [اَرْحَمُ: سب سے زیادہ مہربان] [الرّٰحِمِيْنَ: مہربانی کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer