| Qari: |
They said, "By Allah, you will not cease remembering Joseph until you become fatally ill or become of those who perish."
بیٹے کہنے لگے کہ والله اگر آپ یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں گے تو یا تو بیمار ہوجائیں گے یا جان ہی دے دیں گے
[قَالُوْا: وہ بولے] [تَاللّٰهِ: اللہ کی قسم] [تَفْتَؤُا: تو ہمیشہ رہے گا] [تَذْكُرُ: یاد کرتا] [يُوْسُفَ: یوسف] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [تَكُوْنَ: تم ہوجاؤ] [حَرَضًا: بیمار] [اَوْ تَكُوْنَ: یا ہوجاؤ] [مِنَ: سے] [الْهٰلِكِيْنَ: ہلاک ہونے والے]