| Qari: |
And he turned away from them and said, "Oh, my sorrow over Joseph," and his eyes became white from grief, for he was [of that] a suppressor.
پھر ان کے پاس سے چلے گئے اور کہنے لگے ہائے افسوس یوسف (ہائے افسوس) اور رنج والم میں (اس قدر روئے کہ) ان کی آنکھیں سفید ہوگئیں اور ان کا دل غم سے بھر رہا تھا
[وَتَوَلّٰى: اور منہ پھیر لیا] [عَنْهُمْ: ان سے] [وَقَالَ: اور کہا] [يٰٓاَسَفٰى: ہائے افسوس] [عَلٰي: پر] [يُوْسُفَ: یوسف] [وَابْيَضَّتْ: اور سفید ہوگئیں] [عَيْنٰهُ: اس کی آنکھیں] [مِنَ: سے] [الْحُزْنِ: غم] [فَهُوَ: پس وہ] [كَظِيْمٌ: گھونٹ رہا تھا]