قَالَ اِنَّمَاۤ اَشۡکُوۡا بَثِّیۡ وَ حُزۡنِیۡۤ اِلَی اللّٰہِ وَ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۶﴾

(86 - یوسف)

Qari:


He said, "I only complain of my suffering and my grief to Allah, and I know from Allah that which you do not know.

انہوں نے کہا کہ میں اپنے غم واندوہ کا اظہار خدا سے کرتا ہوں۔ اور خدا کی طرف سے وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے

[قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّمَآ: میں تو صرف] [اَشْكُوْا: بیان کرتا ہوں] [بَثِّيْ: اپنی بیقراری] [وَحُزْنِيْٓ: اور اپنا غم] [اِلَى: طرف سامنے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاَعْلَمُ: اور جانتا ہوں] [مِنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [مَا: جو] [لَا تَعْلَمُوْنَ: تم نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer