اِرۡجِعُوۡۤا اِلٰۤی اَبِیۡکُمۡ فَقُوۡلُوۡا یٰۤاَبَانَاۤ اِنَّ ابۡنَکَ سَرَقَ ۚ وَ مَا شَہِدۡنَاۤ اِلَّا بِمَا عَلِمۡنَا وَ مَا کُنَّا لِلۡغَیۡبِ حٰفِظِیۡنَ ﴿۸۱﴾

(81 - یوسف)

Qari:


Return to your father and say, "O our father, indeed your son has stolen, and we did not testify except to what we knew. And we were not witnesses of the unseen,

تم سب والد صاحب کے پاس واپس جاؤ اور کہو کہ ابا آپ کے صاحبزادے نے (وہاں جا کر) چوری کی۔ اور ہم نے اپنی دانست کے مطابق آپ سے (اس کے لے آنے کا) عہد کیا تھا مگر ہم غیب کی باتوں کو جاننے اور یاد رکھنے والے تو نہیں تھے

[اِرْجِعُوْٓا: لوٹ جاؤ تم] [اِلٰٓى: طرف (پاس)] [اَبِيْكُمْ: اپنا باپ] [فَقُوْلُوْا: پس کہو] [يٰٓاَبَانَآ: اے ہمارے باپ] [اِنَّ: بیشک] [ابْنَكَ: تمہارا بیٹا] [سَرَقَ: چوری کی] [وَمَا شَهِدْنَآ: اور نہیں گواہی دی ہم نے] [اِلَّا: مگر] [بِمَا: جو] [عَلِمْنَا: ہمیں معلوم تھا] [وَمَا كُنَّا: اور ہم نہ تھے] [لِلْغَيْبِ: غیب کے] [حٰفِظِيْنَ: نگہبان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer