| Qari: |
And ask the city in which we were and the caravan in which we came - and indeed, we are truthful,"
اور جس بستی میں ہم (ٹھہرے) تھے وہاں سے (یعنی اہل مصر سے) اور جس قافلے میں آئے ہیں اس سے دریافت کر لیجیئے اور ہم اس بیان میں بالکل سچے ہیں
[وَسْـــَٔـلِ: اور پوچھ لیں آپ] [الْقَرْيَةَ: بستی] [الَّتِيْ: جو جس] [كُنَّا: ہم تھے] [فِيْهَا؛اس میں] [وَالْعِيْرَ: اور قافلہ] [الَّتِيْٓ: جو۔ جس] [اَقْبَلْنَا: ہم آئے] [فِيْهَا: اس میں] [وَاِنَّا: اور بیشک ہم] [لَصٰدِقُوْنَ: سچے]