| Qari: |
[Jacob] said, "Never will I send him with you until you give me a promise by Allah that you will bring him [back] to me, unless you should be surrounded by enemies." And when they had given their promise, he said, "Allah, over what we say, is Witness."
(یعقوب نے) کہا جب تک تم خدا کا عہد نہ دو کہ اس کو میرے پاس (صحیح سالم) لے آؤ گے میں اسے ہرگز تمہارے ساتھ نہیں بھیجنے کا۔ مگر یہ کہ تم گھیر لیے جاؤ (یعنی بےبس ہوجاؤ تو مجبوری ہے) جب انہوں نے ان سے عہد کرلیا تو (یعقوب نے) کہا کہ جو قول وقرار ہم کر رہے ہیں اس کا خدا ضامن ہے
[قَالَ: اس نے کہا] [لَنْ اُرْسِلَهٗ: ہر گز نہ بھیجوں گا اسے] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [حَتّٰى: یہانتک] [تُؤْتُوْنِ: تم دو مجھے] [مَوْثِقًا: پختہ عہد] [مِّنَ اللّٰهِ: سے (کا)] [لَتَاْتُنَّنِيْ بِهٖٓ: تم لے آؤ گے ضرور میرے پاس اس کو] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [يُّحَاطَ: گھیر لیا جائے] [بِكُمْ: تمہیں] [فَلَمَّآ: پھر جب] [اٰتَوْهُ: انہوں نے اسے دیا] [مَوْثِقَهُمْ: اپنا پختہ عہد] [قَالَ: کہا اس نے] [اللّٰهُ: اللہ] [عَلٰي: پر] [مَا نَقُوْلُ: جو ہم کہتے ہیں] [وَكِيْلٌ: نگہبان (ضامن)]