قَالُوۡا سَنُرَاوِدُ عَنۡہُ اَبَاہُ وَ اِنَّا لَفٰعِلُوۡنَ ﴿۶۱﴾

(61 - یوسف)

Qari:


They said, "We will attempt to dissuade his father from [keeping] him, and indeed, we will do [it]."

انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد سے تذکرہ کریں گے اور ہم (یہ کام) کرکے رہیں گے

[قَالُوْا: وہ بولے] [سَنُرَاوِدُ: ہم خواہش کریں گے] [عَنْهُ: اس کے متعلق] [اَبَاهُ: اس کا باپ] [وَاِنَّا: اور ہم] [لَفٰعِلُوْنَ: ضرور کرنیوالے ہیں (کرنا ہے)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer