| Qari: |
But if you do not bring him to me, no measure will there be [hereafter] for you from me, nor will you approach me."
اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے
[فَاِنْ: پھر اگر] [لَّمْ تَاْتُوْنِيْ: میرے پاس نہ لائے] [بِهٖ: اس کو] [فَلَا كَيْلَ: تو کوئی ناپ نہیں] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [عِنْدِيْ: میرے پاس] [وَلَا تَقْرَبُوْنِ: اور نہ آنا میرے پاس]