| Qari: |
And [Joseph] said to his servants, "Put their merchandise into their saddlebags so they might recognize it when they have gone back to their people that perhaps they will [again] return."
(اور یوسف نے) اپنے خدام سے کہا کہ ان کا سرمایہ (یعنی غلّے کی قیمت) ان کے شلیتوں میں رکھ دو عجب نہیں کہ جب یہ اپنے اہل وعیال میں جائیں تو اسے پہچان لیں (اور) عجب نہیں کہ پھر یہاں آئیں
[وَقَالَ: اور اس نے کہا] [لِفِتْيٰنِهِ: اپنے خدمتگاروں کو] [اجْعَلُوْا: اور تم رکھدو] [بِضَاعَتَهُمْ: ان کی پونجی] [فِيْ رِحَالِهِمْ: ان کے بوروں میں] [لَعَلَّهُمْ: شاید وہ] [يَعْرِفُوْنَهَآ: اس کو معلوم کرلیں] [اِذَا انْقَلَبُوْٓا: جب وہ لوٹیں] [اِلٰٓى: طرف] [اَهْلِهِمْ: اپنے لوگ] [لَعَلَّهُمْ: شاید وہ] [يَرْجِعُوْنَ: پھر آجائیں]