وَ لَمَّا جَہَّزَہُمۡ بِجَہَازِہِمۡ قَالَ ائۡتُوۡنِیۡ بِاَخٍ لَّکُمۡ مِّنۡ اَبِیۡکُمۡ ۚ اَلَا تَرَوۡنَ اَنِّیۡۤ اُوۡفِی الۡکَیۡلَ وَ اَنَا خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۵۹﴾

(59 - یوسف)

Qari:


And when he had furnished them with their supplies, he said, "Bring me a brother of yours from your father. Do not you see that I give full measure and that I am the best of accommodators?

جب یوسف نے ان کے لیے ان کا سامان تیار کر دیا تو کہا کہ (پھر آنا تو) جو باپ کی طرف سے تمہارا ایک اور بھائی ہے اسے بھی میرے پاس لیتے آنا۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ میں ناپ بھی پوری پوری دیتا ہوں اور مہمانداری بھی خوب کرتا ہوں

[وَلَمَّا: اور جب] [جَهَّزَهُمْ: جب انہیں تیار کردیا] [بِجَهَازِهِمْ: ان کا سامان] [قَالَ: کہا اس نے] [ائْتُوْنِيْ: لاؤ میرے پاس] [بِاَخٍ: بھائی] [لَّكُمْ: تمہارا (اپنا)] [مِّنْ اَبِيْكُمْ: تمہارے باپ سے] [اَلَا تَرَوْنَ: کیا تم نہیں دیکھتے] [اَنِّىْٓ: کہ میں] [اُوْفِي: پورا کرتا ہوں] [الْكَيْلَ: پیمانہ] [وَاَنَا: اور میں] [خَيْرُ: بہترین] [الْمُنْزِلِيْنَ: اتارنے والا (مہمان نواز)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer