| Qari: |
Then will come after that seven difficult [years] which will consume what you saved for them, except a little from which you will store.
پھر اس کے بعد (خشک سالی کے) سات سخت (سال) آئیں گے کہ جو (غلّہ) تم نے جمع کر رکھا ہوگا وہ اس سب کو کھا جائیں گے۔ صرف وہی تھوڑا سا رہ جائے گا جو تم احتیاط سے رکھ چھوڑو گے
[ثُمَّ: پھر] [يَاْتِيْ: آئیں گے] [مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ: اس کے بعد میں] [سَبْعٌ: سات] [شِدَادٌ: سخت] [يَّاْكُلْنَ: کھا جائیں گے وہ] [مَا: جو] [قَدَّمْتُمْ: تم نے رکھا] [لَهُنَّ: ان کے لیے] [اِلَّا: سوائے] [قَلِيْلًا: تھوڑا سا] [مِّمَّا: سے۔ جو] [تُحْصِنُوْنَ: تم بچاؤ گے]