ثُمَّ یَاۡتِیۡ مِنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ عَامٌ فِیۡہِ یُغَاثُ النَّاسُ وَ فِیۡہِ یَعۡصِرُوۡنَ ﴿٪۴۹﴾

(49 - یوسف)

Qari:


Then will come after that a year in which the people will be given rain and in which they will press [olives and grapes]."

پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا کہ خوب مینہ برسے گا اور لوگ اس میں رس نچوڑیں گے

[ثُمَّ: پھر] [يَاْتِيْ: آئے گا] [مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ: اس کے بعد] [عَامٌ: ایک سال] [فِيْهِ: اس میں] [يُغَاثُ: بارش برسائی جائیگی] [النَّاسُ: لوگ] [وَفِيْهِ: اور اس میں] [يَعْصِرُوْنَ: وہ نچوڑیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer