قَالَ تَزۡرَعُوۡنَ سَبۡعَ سِنِیۡنَ دَاَبًا ۚ فَمَا حَصَدۡتُّمۡ فَذَرُوۡہُ فِیۡ سُنۡۢبُلِہٖۤ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّمَّا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - یوسف)

Qari:


[Joseph] said, "You will plant for seven years consecutively; and what you harvest leave in its spikes, except a little from which you will eat.

انہوں نے کہا کہ تم لوگ سات سال متواتر کھیتی کرتے رہوگے تو جو (غلّہ) کاٹو تو تھوڑے سے غلّے کے سوا جو کھانے میں آئے اسے خوشوں میں ہی رہنے دینا

[قَالَ: اس نے کہا] [تَزْرَعُوْنَ: کھیتی باڑی کروگے] [سَبْعَ: سات] [سِنِيْنَ: سال] [دَاَبًا: لگاتار] [فَمَا: پھر جو] [حَصَدْتُّمْ: تم کاٹو] [فَذَرُوْهُ: تو اسے چھوڑ دو] [فِيْ سُنْۢبُلِهٖٓ: اس کے خوشہ میں] [اِلَّا: مگر] [قَلِيْلًا: تھوڑا جتنا] [مِّمَّا: سے۔ جو] [تَاْكُلُوْنَ: تم کھا لو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer