| Qari: |
[He said], "Joseph, O man of truth, explain to us about seven fat cows eaten by seven [that were] lean, and seven green spikes [of grain] and others [that were] dry - that I may return to the people; perhaps they will know [about you]."
(غرض وہ یوسف کے پاس آیا اور کہنے لگا) یوسف اے بڑے سچے (یوسف) ہمیں اس خواب کی تعبیر بتایئے کہ سات موٹی گائیوں کو سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں۔ اور سات خوشے سبز ہیں اور سات سوکھے تاکہ میں لوگوں کے پاس واپس جا (کر تعبیر بتاؤں)۔ عجب نہیں کہ وہ (تمہاری قدر) جانیں
[يُوْسُفُ: اے یوسف] [اَيُّهَا الصِّدِّيْقُ: اے بڑے سچے] [اَفْتِنَا: ہمیں بتا] [فِيْ: میں] [سَبْعِ: سات] [بَقَرٰتٍ: گائیں] [سِمَانٍ: موٹی تازی] [يَّاْكُلُهُنَّ: وہ کھا رہی ہیں] [سَبْعٌ: سات] [عِجَافٌ: دبلی پتلی] [وَّسَبْعِ: اور سات] [سُنْۢبُلٰتٍ: خوشے] [خُضْرٍ: سبز] [وَّاُخَرَ: اور دوسرے] [يٰبِسٰتٍ: خشک] [لَّعَلِّيْٓ: تاکہ میں] [اَرْجِعُ: میں لوٹوں] [اِلَى النَّاسِ: لوگوں کی طرف (پاس)] [لَعَلَّهُمْ: شاید وہ] [يَعْلَمُوْنَ: آگاہ ہوں]