| Qari: |
But the one who was freed and remembered after a time said, "I will inform you of its interpretation, so send me forth."
اب وہ شخص جو دونوں قیدیوں میں سے رہائی پا گیا تھا اور جسے مدت کے بعد وہ بات یاد آگئی بول اٹھا کہ میں آپ کو اس کی تعبیر (لا) بتاتا ہوں مجھے (جیل خانے) جانے کی اجازت دے دیجیئے
[وَقَالَ: اور اس نے کہا] [الَّذِيْ: وہ جو] [نَجَا: بچا] [مِنْهُمَا: ان دو سے] [وَادَّكَرَ: اور اسے یاد آیا] [بَعْدَ: بعد] [اُمَّةٍ: ایک مدت] [اَنَا اُنَبِّئُكُمْ: میں بتلاؤں گا تمہیں] [بِتَاْوِيْـلِهٖ: اس کی تعبیر] [فَاَرْسِلُوْنِ: سو مجھے بھیج دو]