قَالَ رَبِّ السِّجۡنُ اَحَبُّ اِلَیَّ مِمَّا یَدۡعُوۡنَنِیۡۤ اِلَیۡہِ ۚ وَ اِلَّا تَصۡرِفۡ عَنِّیۡ کَیۡدَہُنَّ اَصۡبُ اِلَیۡہِنَّ وَ اَکُنۡ مِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۳۳﴾

(33 - یوسف)

Qari:


He said, "My Lord, prison is more to my liking than that to which they invite me. And if You do not avert from me their plan, I might incline toward them and [thus] be of the ignorant."

یوسف نے دعا کی کہ پروردگار جس کام کی طرف یہ مجھے بلاتی ہیں اس کی نسبت مجھے قید پسند ہے۔ اور اگر تو مجھ سے ان کے فریب کو نہ ہٹائے گا تو میں ان کی طرف مائل ہوجاؤں گا اور نادانوں میں داخل ہوجاؤں گا

[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [السِّجْنُ: قید] [اَحَبُّ: زیادہ پسند] [اِلَيَّ: مجھ کو] [مِمَّا: اس سے جو] [يَدْعُوْنَنِيْٓ: مجھے بلاتی ہیں] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [وَ: اور] [اِلَّا تَصْرِفْ: اگر نہ پھیرا] [عَنِّيْ: مجھ سے] [كَيْدَهُنَّ: ان کا فریب] [اَصْبُ: مائل ہوجاؤں گا] [اِلَيْهِنَّ: ان کی طرف] [وَاَكُنْ: اور میں ہوں گا] [مِّنَ: سے] [الْجٰهِلِيْنَ: جاہل (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer