فَاسۡتَجَابَ لَہٗ رَبُّہٗ فَصَرَفَ عَنۡہُ کَیۡدَہُنَّ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۴﴾

(34 - یوسف)

Qari:


So his Lord responded to him and averted from him their plan. Indeed, He is the Hearing, the Knowing.

تو خدا نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان سے عورتوں کا مکر دفع کر دیا۔ بےشک وہ سننے (اور) جاننے والا ہے

[فَاسْتَجَابَ: سو قبول کرلی] [لَهٗ: اس کی (دعا)] [رَبُّهٗ: اس کا رب] [فَصَرَفَ: پس پھیر دیا] [عَنْهُ كَيْدَهُنَّ: ان کا فریب] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [هُوَ: وہ] [السَّمِيْعُ: سننے والا] [الْعَلِيْمُ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer