| Qari: |
She said, "That is the one about whom you blamed me. And I certainly sought to seduce him, but he firmly refused; and if he will not do what I order him, he will surely be imprisoned and will be of those debased."
تب زلیخا نے کہا یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم مجھے طعنے دیتی تھیں۔ اور بےشک میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا مگر یہ بچا رہا۔ اور اگر یہ وہ کام نہ کرے گا جو میں اسے کہتی ہوں تو قید کردیا جائے گا اور ذلیل ہوگا
[قَالَتْ: وہ بولی] [فَذٰلِكُنَّ: سو یہ وہی ہے] [الَّذِيْ: جو کہ] [لُمْتُنَّنِيْ: تم نے ملامت کی مجھے] [فِيْهِ: اس میں] [وَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٗ: اور میں نے اسے پھسلایا] [عَنْ: سے] [نَّفْسِهٖ: اس کا نفس] [فَاسْتَعْصَمَ: تو اس نے بچالیا] [وَلَىِٕنْ: اور اگر] [لَّمْ يَفْعَلْ: اس نے نہ کیا] [مَآ: جو] [اٰمُرُهٗ: میں کہتی ہوں اسے] [لَيُسْجَنَنَّ: البتہ قید کردیا جائیگا] [وَلَيَكُوْنًا: اور البتہ ہوجائے گا] [مِّنَ: سے] [الصّٰغِرِيْنَ: بے عزت (جمع)]