قَالَ مُوۡسٰۤی اَتَقُوۡلُوۡنَ لِلۡحَقِّ لَمَّا جَآءَکُمۡ ؕ اَسِحۡرٌ ہٰذَا ؕ وَ لَا یُفۡلِحُ السّٰحِرُوۡنَ ﴿۷۷﴾

(77 - یونس)

Qari:


Moses said, "Do you say [thus] about the truth when it has come to you? Is this magic? But magicians will not succeed."

موسیٰ نے کہا کیا تم حق کے بارے میں جب وہ تمہارے پاس آیا یہ کہتے ہو کہ یہ جادو ہے۔ حالانکہ جادوگر فلاح نہیں پانے کے

[قَالَ: کہا] [مُوْسٰٓى: موسی] [اَتَقُوْلُوْنَ: کیا تم کہتے ہو] [لِلْحَقِّ لَمَّا: حق کیلئے (نسبت) جب] [جَاۗءَكُمْ: وہ آگیا تمہارے پاس] [اَسِحْرٌ: کیا جادو] [هٰذَا: یہ] [وَلَا يُفْلِحُ: اور کامیاب نہیں ہوتے] [السّٰحِرُوْنَ: جادوگر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer