| Qari: |
So when there came to them the truth from Us, they said, "Indeed, this is obvious magic."
تو جب ان کے پاس ہمارے ہاں سے حق آیا تو کہنے لگے کہ یہ تو صریح جادو ہے
[فَلَمَّا: تو جب] [جَاۗءَھُمُ: آیا ان کے پاس] [الْحَقُّ: حق] [مِنْ: سے] [عِنْدِنَا: ہماری طرف] [قَالُوْٓا: وہ کہنے لگے] [اِنَّ: بیشک] [هٰذَا: یہ] [لَسِحْرٌ: البتہ جادو] [مُّبِيْنٌ: کھلا]