| Qari: |
They said, "Have you come to us to turn us away from that upon which we found our fathers and so that you two may have grandeur in the land? And we are not believers in you."
وہ بولے کیا تم ہمارے پاس اس لئے آئے ہو کہ جس (راہ) پر ہم اپنے باپ دادا کو پاتے رہے ہیں اس سے ہم کو پھیردو۔ اور (اس) ملک میں تم دونوں کی ہی سرداری ہوجائے اور ہم تم پر ایمان لانے والے نہیں ہیں
[قَالُوْٓا: وہ بولے] [اَجِئْتَنَا: کیا تو آیا ہمارے پاس] [لِتَلْفِتَنَا: کہ پھیر دے ہمیں] [عَمَّا: اس سے جو] [وَجَدْنَا: پایا ہم نے] [عَلَيْهِ: اس پر] [اٰبَاۗءَنَا: ہمارے باپ دادا] [وَتَكُوْنَ: اور ہوجائے] [لَكُمَا: تم دونوں کے لیے] [الْكِبْرِيَاۗءُ: بڑائی] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَمَا: اور نہیں] [نَحْنُ: ہم] [لَكُمَا: تم دونوں کے لیے] [بِمُؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والوں میں سے]