وَ لَوۡ اَنَّ لِکُلِّ نَفۡسٍ ظَلَمَتۡ مَا فِی الۡاَرۡضِ لَافۡتَدَتۡ بِہٖ ؕ وَ اَسَرُّوا النَّدَامَۃَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ ۚ وَ قُضِیَ بَیۡنَہُمۡ بِالۡقِسۡطِ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۵۴﴾

(54 - یونس)

Qari:


And if each soul that wronged had everything on earth, it would offer it in ransom. And they will confide regret when they see the punishment; and they will be judged in justice, and they will not be wronged

اور اگر ہر ایک نافرمان شخص کے پاس روئے زمین کی تمام چیزیں ہوں تو (عذاب سے بچنے کے) بدلے میں (سب) دے ڈالے اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو (پچھتائیں گے اور) ندامت کو چھپائیں گے۔ اور ان میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور (کسی طرح کا) ان پر ظلم نہیں ہوگا

[وَلَوْ: اور اگر ہو] [اَنَّ: ہو] [لِكُلِّ نَفْسٍ: ہر ایک کے لیے] [ظَلَمَتْ: اس نے ظلم کیا (ظالم)] [مَا: جو کچھ] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [لَافْـــتَدَتْ: البتہ فدیہ دے دے] [بِهٖ: اس کو] [وَاَسَرُّوا: اور وہ چپکے چپکے ہوں گے] [النَّدَامَةَ: پشیمان] [لَمَّا: جب] [رَاَوُا: وہ دیکھیں گے] [الْعَذَابَ: عذاب] [وَقُضِيَ: اور فیصلہ ہوگا] [بَيْنَھُمْ: ان کے درمیان] [بِالْقِسْطِ: انصاف کے ساتھ] [وَھُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: ظلم نہ کیے جائیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer