ثُمَّ قِیۡلَ لِلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡخُلۡدِ ۚ ہَلۡ تُجۡزَوۡنَ اِلَّا بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۵۲﴾

(52 - یونس)

Qari:


Then it will be said to those who had wronged, "Taste the punishment of eternity; are you being recompensed except for what you used to earn?"

پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے

[ثُمَّ: پھر] [قِيْلَ: کہا جائے گا] [لِلَّذِيْنَ: ان لوگوں کو جو] [ظَلَمُوْا: انہوں نے ظلم کیا (ظلم)] [ذُوْقُوْا: تم چکھو] [عَذَابَ: عذاب] [الْخُلْدِ: ہمیشگی] [هَلْ: کیا] [تُجْزَوْن: تمہیں بدلہ دیا جاتا] [اِلَّا: مگر] [بِمَا: وہ جو] [كُنْتُمْ تَكْسِبُوْنَ: تم کماتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer