اَثُمَّ اِذَا مَا وَقَعَ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ ؕ آٰلۡـٰٔنَ وَ قَدۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾

(51 - یونس)

Qari:


Then is it that when it has [actually] occurred you will believe in it? Now? And you were [once] for it impatient

کیا جب وہ آ واقع ہوگا تب اس پر ایمان لاؤ گے (اس وقت کہا جائے گا کہ) اور اب (ایمان لائے؟) اس کے لیے تو تم جلدی مچایا کرتے تھے

[اَثُمَّ: کیا پھر] [اِذَا: جب] [مَا وَقَعَ: واقع ہوگا] [اٰمَنْتُمْ: تم ایمان لاؤ گے] [بِهٖ: اس پر] [ اٰۗلْــٰٔنَ: اب] [وَقَدْ كُنْتُمْ: اور البتہ تم تھے] [بِهٖ: اس کی] [تَسْتَعْجِلُوْنَ: تم جلدی مچاتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer