قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ اَتٰىکُمۡ عَذَابُہٗ بَیَاتًا اَوۡ نَہَارًا مَّاذَا یَسۡتَعۡجِلُ مِنۡہُ الۡمُجۡرِمُوۡنَ ﴿۵۰﴾

(50 - یونس)

Qari:


Say, "Have you considered: if His punishment should come to you by night or by day - for which [aspect] of it would the criminals be impatient?"

کہہ دو کہ بھلا دیکھو تو اگر اس کا عذاب تم پر (ناگہاں) آجائے رات کو یا دن کو تو پھر گنہگار کس بات کی جلدی کریں گے

[قُلْ: آپ کہدیں] [اَرَءَيْتُمْ: بھلا تم دیکھو] [اِنْ اَتٰىكُمْ: اگر تم پر آئے] [عَذَابُهٗ: اس کا عذاب] [بَيَاتًا: رات کو] [اَوْ نَهَارًا: یا دن کے وقت] [مَّاذَا: کیا ہے وہ] [يَسْتَعْجِلُ: جلدی کرتے ہیں] [مِنْهُ: اس سے۔ اس کی] [الْمُجْرِمُوْنَ: مجرم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer