قُلۡ لَّاۤ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰہُ ؕ لِکُلِّ اُمَّۃٍ اَجَلٌ ؕ اِذَا جَآءَ اَجَلُہُمۡ فَلَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ سَاعَۃً وَّ لَا یَسۡتَقۡدِمُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - یونس)

Qari:


Say, "I possess not for myself any harm or benefit except what Allah should will. For every nation is a [specified] term. When their time has come, then they will not remain behind an hour, nor will they precede [it]."

کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

[قُلْ: آپ کہدیں] [لَّآ اَمْلِكُ: نہیں مالک ہوں میں] [لِنَفْسِيْ: اپنی جان کے لیے] [ضَرًّا: کسی نقصان] [وَّلَا نَفْعًا: اور نہ نفع] [اِلَّا: مگر] [مَا: جو] [شَاۗءَ اللّٰهُ: چاہے اللہ] [لِكُلِّ اُمَّةٍ: ہر ایک امت کے لیے ہر ایک امت کے لیے] [اَجَلٌ: ایک وقتِ مقررہر ایک امت کے لیے] [اِذَا: جب] [جَاۗءَ: آجائے گا] [اَجَلُھُمْ: ان کا وقت] [فَلَا يَسْتَاْخِرُوْنَ: پس نہ تاخیر کریں گے وہ] [سَاعَةً: ایک گھڑی] [وَّلَا: اور نہ] [يَسْتَقْدِمُوْنَ: جلدی کریں گے وہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer