| Qari: |
Rather, they have denied that which they encompass not in knowledge and whose interpretation has not yet come to them. Thus did those before them deny. Then observe how was the end of the wrongdoers.
حقیقت یہ ہے کہ جس چیز کے علم پر یہ قابو نہیں پاسکے اس کو (نادانی سے) جھٹلا دیا اور ابھی اس کی حقیقت ان پر کھلی ہی نہیں۔ اسی طرح جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے تکذیب کی تھی سو دیکھ لو ظالموں کا انجام کیسا ہوا
[بَلْ: بلکہ] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِمَا: وہ جو] [لَمْ يُحِيْطُوْا: نہیں قابو پایا] [بِعِلْمِهٖ: اس کے علم پر] [وَلَمَّا: اور ابھی نہیں] [يَاْتِهِمْ: ان کے پاس آئی] [تَاْوِيْلُهٗ: اس کی حقیقت] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [كَذَّبَ: اسی طرح] [الَّذِيْنَ: جھٹلایا] [مِنْ قَبْلِهِمْ: ان سے پہلے] [فَانْظُرْ: پس آپ دیکھیں] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]