وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یُّؤۡمِنُ بِہٖ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ لَّا یُؤۡمِنُ بِہٖ ؕ وَ رَبُّکَ اَعۡلَمُ بِالۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿٪۴۰﴾

(40 - یونس)

Qari:


And of them are those who believe in it, and of them are those who do not believe in it. And your Lord is most knowing of the corrupters

اور ان میں سے کچھ تو ایسے ہیں کہ اس پر ایمان لے آتے ہیں اور کچھ ایسے ہیں کہ ایمان نہیں لاتے۔ اور تمھارا پروردگار شریروں سے خوب واقف ہے

[وَمِنْھُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: جو (بعض)] [يُّؤْمِنُ: ایمان لائیں گے] [بِهٖ: اس پر] [وَمِنْھُمْ: اور ان میں سے] [مَّنْ: جو (بعض)] [لَّا يُؤْمِنُ: نہیں ایمان لائیں گے] [بِهٖ: اس پر] [وَرَبُّكَ: تیرا رب] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِالْمُفْسِدِيْنَ: فساد کرنے والوں کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer