| Qari: |
And the moon - We have determined for it phases, until it returns [appearing] like the old date stalk.
اور چاند کی بھی ہم نے منزلیں مقرر کردیں یہاں تک کہ (گھٹتے گھٹتے) کھجور کی پرانی شاخ کی طرح ہو جاتا ہے
[وَالْقَمَرَ : اور چاند] [قَدَّرْنٰهُ : ہم نے مقرر کیں اس کو] [مَنَازِلَ : منزلیں] [حَتّٰى : یہاں تک کہ] [عَادَ : ہوجاتا ہے] [كَالْعُرْجُوْنِ : کھجور کی شاخ کی طرح] [الْقَدِيْمِ : پرانی]