| Qari: |
It is not allowable for the sun to reach the moon, nor does the night overtake the day, but each, in an orbit, is swimming.
نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں
[لَا : نہ] [الشَّمْسُ : سورج] [يَنْۢبَغِيْ : لائق (مجال)] [لَهَآ : اس کے لیے] [اَنْ : کہ] [تُدْرِكَ : جاپکڑے وہ] [الْقَمَرَ : چاند] [وَلَا : اور نہ] [الَّيْلُ : رات] [سَابِقُ : پہلے آسکے] [النَّهَارِ ۭ : دن] [وَكُلٌّ : اور سب] [فِيْ فَلَكٍ : دائرہ میں] [يَّسْبَحُوْنَ: تیرے (گردش کرتے) ہیں]