| Qari: |
And the sun runs [on course] toward its stopping point. That is the determination of the Exalted in Might, the Knowing.
اور سورج اپنے مقرر رستے پر چلتا رہتا ہے۔ یہ (خدائے) غالب اور دانا کا (مقرر کیا ہوا) اندازہ ہے
[وَالشَّمْسُ: اور سورج] [ تَجْرِيْ : چلتا رہتا ہے] [لِمُسْتَــقَرٍّ : ٹھکانے (مقررہ راستہ] [لَّهَا ۭ: اپنے] [ذٰلِكَ : یہ] [تَــقْدِيْرُ : نظام] [الْعَزِيْزِ : غالب] [الْعَلِــيْمِ : جاننے والا (دانا)]