مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۵﴾

(55 - طٰہٰ)

Qari:


From the earth We created you, and into it We will return you, and from it We will extract you another time.

اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے

[مِنْهَا: اس سے] [خَلَقْنٰكُمْ: ہم نے تمہیں پیدا کیا] [وَفِيْهَا: اور اس میں] [نُعِيْدُكُمْ: ہم لوٹا دیں گے تمہیں] [وَمِنْهَا: اور اس سے] [نُخْرِجُكُمْ: ہم نکالیں گے تمہیں] [تَارَةً اُخْرٰى: دوسری بار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer