| Qari: |
And We certainly showed Pharaoh Our signs - all of them - but he denied and refused.
اور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب وانکار ہی کرتا رہا
[وَلَقَدْ اَرَيْنٰهُ: اور ہم نے اسے دکھائیں] [اٰيٰتِنَا: اپنی نشانیاں] [كُلَّهَا: تمام] [فَكَذَّبَ: تو اس نے جھٹلایا] [وَاَبٰى: اور انکار کیا]