| Qari: |
Eat [therefrom] and pasture your livestock. Indeed, in that are signs for those of intelligence.
کہ (خود بھی) کھاؤ اور اپنے چارپایوں کو بھی چراؤ۔ بےشک ان (باتوں) میں عقل والوں کے لئے (بہت سی) نشانیاں ہیں
[كُلُوْا: تم کھاؤ] [وَارْعَوْا: اور چراؤ] [اَنْعَامَكُمْ: اپنے مویشی] [اِنَّ: بیشک] [فِيْ ذٰلِكَ: اس میں] [لَاٰيٰتٍ: نشانیاں] [لِّاُولِي النُّهٰى: عقل والوں کے لیے]