فَاۡتِیٰہُ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلَا رَبِّکَ فَاَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ۬ۙ وَ لَا تُعَذِّبۡہُمۡ ؕ قَدۡ جِئۡنٰکَ بِاٰیَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ السَّلٰمُ عَلٰی مَنِ اتَّبَعَ الۡہُدٰی ﴿۴۷﴾

(47 - طٰہٰ)

Qari:


So go to him and say, 'Indeed, we are messengers of your Lord, so send with us the Children of Israel and do not torment them. We have come to you with a sign from your Lord. And peace will be upon he who follows the guidance.

(اچھا) تو اس کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم آپ کے پروردگار کے بھیجے ہوئے ہیں تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیجیئے۔ اور انہیں عذاب نہ کیجیئے۔ ہم آپ کے پاس آپ کے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آئے ہیں۔ اور جو ہدایت کی بات مانے اس کو سلامتی ہو

[فَاْتِيٰهُ: پس جاؤ اس کے پاس] [فَقُوْلَآ: اور تم کہو] [اِنَّا رَسُوْلَا: بیشک ہم دونوں بھیجے ہوئے] [رَبِّكَ: تیرا رب] [فَاَرْسِلْ: پس بھیجدے] [مَعَنَا: ہمارے ساتھ] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِ يْلَ: بنی اسرائیل] [وَلَا تُعَذِّبْهُمْ: اور انہیں سزا نہ دے] [قَدْ جِئْنٰكَ: ہم تیرے پاس آئے ہیں] [بِاٰيَةٍ: نشانی کے ساتھ] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكَ: تیرا رب] [وَالسَّلٰمُ: اور سلام] [عَلٰي: پر] [مَنِ: جو۔ جس] [اتَّبَعَ: اس نے پیروی کی] [الْهُدٰى: ہدایت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer