اِنَّا قَدۡ اُوۡحِیَ اِلَیۡنَاۤ اَنَّ الۡعَذَابَ عَلٰی مَنۡ کَذَّبَ وَ تَوَلّٰی ﴿۴۸﴾

(48 - طٰہٰ)

Qari:


Indeed, it has been revealed to us that the punishment will be upon whoever denies and turns away.' "

ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے اور منہ پھیرے اس کے لئے عذاب (تیار) ہے

[اِنَّا: بیشک] [قَدْ اُوْحِيَ: وحی کی گئی] [اِلَيْنَآ: ہماری طرف] [اَنَّ: کہ] [الْعَذَابَ: عذاب] [عَلٰي: پر] [مَنْ كَذَّبَ: جس نے جھٹلایا] [وَتَوَلّٰى: اور منہ پھیرا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer