| Qari: |
[Allah] said, "Fear not. Indeed, I am with you both; I hear and I see.
خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں
[قَالَ: اس نے فرمایا] [لَا تَخَافَآ: تم ڈرو نہیں] [اِنَّنِيْ: بیشک میں] [مَعَكُمَآ: تمہارے ساتھ ہوں] [اَسْمَعُ: میں سنتا ہوں] [وَاَرٰى: اور میں دیکھتا ہوں]