| Qari: |
And We granted him his family and a like [number] with them as mercy from Us and a reminder for those of understanding.
اور ہم نے ان کو اہل و عیال اور ان کے ساتھ ان کے برابر اور بخشے۔ (یہ) ہماری طرف سے رحمت اور عقل والوں کے لئے نصیحت تھی
[وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا] [لَهٗٓ : اس کو] [اَهْلَهٗ : اس کے اہل خانہ] [وَمِثْلَهُمْ : اور ان جیسے] [مَّعَهُمْ : ان کے ساتھ] [رَحْمَةً : ایک رحمت] [مِّنَّا : ہماری (طرف) سے] [وَذِكْرٰى : اور نصیحت] [لِاُولِي الْاَلْبَابِ : عقل والوں کے لیے]