| Qari: |
[So he was told], "Strike [the ground] with your foot; this is a [spring for] a cool bath and drink."
(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
[اُرْكُضْ:(زمین پر) مار] [بِرِجْلِكَ ۚ : اپنا پاؤں] [ھٰذَا: یہ] [مُغْتَسَلٌۢ : غسل کے لیے] [بَارِدٌ : ٹھنڈا] [وَّشَرَابٌ: اور پینے کے لیے]