وَ خُذۡ بِیَدِکَ ضِغۡثًا فَاضۡرِبۡ بِّہٖ وَ لَا تَحۡنَثۡ ؕ اِنَّا وَجَدۡنٰہُ صَابِرًا ؕ نِعۡمَ الۡعَبۡدُ ؕ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۴۴﴾

(44 - صٓ)

Qari:


[We said], "And take in your hand a bunch [of grass] and strike with it and do not break your oath." Indeed, We found him patient, an excellent servant. Indeed, he was one repeatedly turning back [to Allah].

اور اپنے ہاتھ میں جھاڑو لو اور اس سے مارو اور قسم نہ توڑو۔ بےشک ہم نے ان کو ثابت قدم پایا۔ بہت خوب بندے تھے بےشک وہ رجوع کرنے والے تھے

[وَخُذْ: اور تو لے ] [بِيَدِكَ : اپنے ہاتھ میں] [ضِغْثًا : جھاڑو] [فَاضْرِبْ بِّهٖ : اس سے مار اس کو] [وَلَا تَحْــنَثْ ۭ: اور قسم نہ توڑ] [اِنَّا: بیشک ہم] [ وَجَدْنٰهُ : ہم نے اسے پایا] [صَابِرًا ۭ : صابر] [نِعْمَ الْعَبْدُ ۭ : اچھا بندہ] [اِنَّهٗٓ : بیشک وہ] [اَوَّابٌ:(اللہ کی طرف) رجوع کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer