قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَ مَا یُبۡدِئُ الۡبَاطِلُ وَ مَا یُعِیۡدُ ﴿۴۹﴾

(49 - سبا)

Qari:


Say, "The truth has come, and falsehood can neither begin [anything] nor repeat [it]."

کہہ دو کہ حق آچکا اور (معبود) باطل نہ تو پہلی بار پیدا کرسکتا ہے اور نہ دوبارہ پیدا کرے گا

[قُلْ : فرمادیں] [جَاۗءَ الْحَـقُّ : حق آگیا] [وَمَا يُبْدِئُ : اور نہ پیدا کرے گا] [الْبَاطِلُ : باطل] [وَمَا يُعِيْدُ : اور نہ لوٹائے گا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer