قُلۡ اِنۡ ضَلَلۡتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ وَ اِنِ اہۡتَدَیۡتُ فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ ﴿۵۰﴾

(50 - سبا)

Qari:


Say, "If I should err, I would only err against myself. But if I am guided, it is by what my Lord reveals to me. Indeed, He is Hearing and near."

کہہ دو کہ اگر میں گمراہ ہوں تو میری گمراہی کا ضرر مجھی کو ہے۔ اور اگر ہدایت پر ہوں تو یہ اس کا طفیل ہے جو میرا پروردگار میری طرف وحی بھیجتا ہے۔ بےشک وہ سننے والا (اور) نزدیک ہے

[قُلْ : فرمادیں] [اِنْ : اگر] [ضَلَلْتُ : میں بہکا ہوں] [فَاِنَّمَآ : تو اس کے سوا نہیں] [اَضِلُّ : میں بہکا ہوں] [عَلٰي نَفْسِيْ ۚ : اپنی جان پر (اپنے نقصان کو)] [وَاِنِ : اور اگر] [اهْتَدَيْتُ : میں ہدایت پر ہوں] [فَبِمَا : تو اس کی بدولت] [يُوْحِيْٓ : وہ وحی کرتا ہے] [اِلَيَّ : میری طرف] [رَبِّيْ ۭ : میرا رب] [اِنَّهٗ : بیشک وہ] [سَمِيْعٌ : سننے والا] [قَرِيْبٌ : قریب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer