| Qari: |
Say, "Indeed, my Lord projects the truth. Knower of the unseen."
کہہ دو کہ میرا پروردگار اوپر سے حق اُتارتا ہے (اور وہ) غیب کی باتوں کا جاننے والا ہے
[قُلْ : فرمادیں] [اِنَّ : بیشک] [رَبِّيْ : میرا رب] [يَقْذِفُ : ڈالتا (اوپر سے) اتارتا ہے] [بِالْحَـقِّ ۚ : حق کو] [عَلَّامُ الْغُيُوْبِ : سب غیبوں کا جاننے والا]