| Qari: |
And the ones who strive against Our verses to cause [them] failure - those will be brought into the punishment [to remain].
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے
[وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [يَسْعَوْنَ : کوشش کرتے ہیں] [فِيْٓ اٰيٰتِنَا : ہماری آیتوں میں] [مُعٰجِزِيْنَ : عاجزی کرنے (ہرانے) والے] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [فِي الْعَذَابِ : عذاب میں] [مُحْضَرُوْنَ: حاضر کیے جائیں گے]