| Qari: |
And it is not your wealth or your children that bring you nearer to Us in position, but it is [by being] one who has believed and done righteousness. For them there will be the double reward for what they did, and they will be in the upper chambers [of Paradise], safe [and secure].
اور تمہارا مال اور اولاد ایسی چیز نہیں کہ تم کو ہمارا مقرب بنا دیں۔ ہاں (ہمارا مقرب وہ ہے) جو ایمان لایا اور عمل نیک کرتا رہا۔ ایسے ہی لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب دگنا بدلہ ملے گا اور وہ خاطر جمع سے بالاخانوں میں بیٹھے ہوں گے
[ وَمَآ : اور نہیں] [اَمْوَالُكُمْ : تمہارے مال] [وَلَآ : اور نہ] [اَوْلَادُكُمْ : تمہاری اولاد] [بِالَّتِيْ : وہ جو کہ] [تُقَرِّبُكُمْ : تمہیں نزدیک کردے] [عِنْدَنَا : ہمارے نزدیک] [زُلْفٰٓي : درجہ] [اِلَّا : مگر] [مَنْ : جو] [اٰمَنَ : ایمان لایا] [وَعَمِلَ صَالِحًا ۡ : اور اس نے اچھے عمل کیے] [فَاُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [لَهُمْ : ان کے لیے] [جَزَاۗءُ : جزا] [الضِّعْفِ : دوگنی] [بِمَا عَمِلُوْا : اس کے بدلے جو انہوں نے کیا] [وَهُمْ : اور وہ] [فِي الْغُرُفٰتِ : بالاخانوں میں] [اٰمِنُوْنَ: امن سے ہوں گے]