قُلۡ اِنَّ رَبِّیۡ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ لَہٗ ؕ وَ مَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَہُوَ یُخۡلِفُہٗ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ الرّٰزِقِیۡنَ ﴿۳۹﴾

(39 - سبا)

Qari:


Say, "Indeed, my Lord extends provision for whom He wills of His servants and restricts [it] for him. But whatever thing you spend [in His cause] - He will compensate it; and He is the best of providers."

کہہ دو کہ میرا پروردگار اپنے بندوں میں سے جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے اور تم جو چیز خرچ کرو گے وہ اس کا (تمہیں) عوض دے گا۔ اور وہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے

[قُلْ : فرمادیں] [اِنَّ : بیشک] [رَبِّيْ : میرا رب] [يَبْسُطُ : وسیع فرماتا ہے] [الرِّزْقَ : رزق] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ : جس کے لیے وہ چاہتا ہے] [مِنْ عِبَادِهٖ : اپنے بندوں میں سے] [وَيَقْدِرُ : اور تنگ کردیتا ہے] [لَهٗ ۭ : اس کے لیے] [وَمَآ : اور جو] [اَنْفَقْتُمْ : تم خرچ کرو گے] [مِّنْ شَيْءٍ : کوئی شے] [فَهُوَ : تو وہ] [يُخْلِفُهٗ ۚ : اس کا عوض دے گا] [وَهُوَ : اور وہ] [خَيْرُ : بہترین] [الرّٰزِقِيْنَ: رزق دینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer